اسلام آباد میں مویشی منڈی سے متعلق ایس او پیز تیار تفصيلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
ایس او پیز کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے پانچ کلومیٹر سے زائد فاصلہ پر لگائی جائیں گی۔ منڈیوں کے داخلے اور خروج کا راستہ الگ اور شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا۔ حکام ضلعی انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے 5 کلومیٹر دور لگائی جائیں گی شہریوں کے لیے ماسک کا استعمال لازم اور ان کی سہولت کے لیے سینیٹائزر اور ہاتھ دھونے کی سہولت موجود ہو گی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے چین میں پیدا ہونے والے امریکہ کے رہائشیوں سے کہا کہ اگر چینی حکام انھیں ہدف بنا کر انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے کہیں تو وہ ایف بی آئی سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متعلقہ وزارتوں کے ساتھ معاملات زیر غور ہیں اور حالات بہتر ہو جائیں گے تو بیرون ملک سفر پر پابندی ختم کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »
’مویشی منڈیوں سے کرونا کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہے‘’مویشی منڈیوں سے کرونا کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہے‘ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
مویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری کردیںمویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری کردیں Pakistan PTIGovernment PMImranKhan EidUlAdha CattleMarket Instructions COVID19Pakistan Coronavirus Shopping pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI zfrmrza shiblifaraz
مزید پڑھ »
لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ویکسین کافی ہوگی؟کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ویکسین کافی ہوگی؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »