اسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کیے گئے، پولیس ترجمان

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ ترنول کے علاقے میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا جبکہ 2 فرار ہوگئے۔گرفتار ڈاکووں میں محمد عدیل اور ذیشان شامل ہیں۔

پولیس رات گئے لنک روڈ ترنول میں معمول کی چیکنگ پر مامور تھی۔ پولیس نے 2مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس کو دیکھتے ہی موٹرسائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ تھانہ ترنول پولیس نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ڈاکوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو عدیل پنجاب میں سنگین جرائم کے 42 مقدمات میں ملوث نکلا۔ ڈاکو ذیشان کے خلاف سنگین جرائم کے 27 مقدمات درج ہیں۔ دونوں خطرناک ڈاکودکانوں، گھروں کو لوٹنےاوراسٹریٹ کرائم جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔ ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔ گرفتار ڈاکووں کے قبضے سے 2 تیس بور پسٹل، دوموٹرسائیکل بھی برآمد کرلئے گئے۔مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتارمصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتارتفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتوزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتپاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

کرک میں سی ٹی ڈی پولیس کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ؛ 5 دہشتگرد مارے گئےکرک میں سی ٹی ڈی پولیس کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ؛ 5 دہشتگرد مارے گئےپولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی تھی
مزید پڑھ »

تحصیل رستم میں تباہی کا منصوبہ ناکامتحصیل رستم میں تباہی کا منصوبہ ناکامپولیس نے تحصیل رستم کے پہاڑی علاقے ملندری میں قوم حمزہ خیل اور قوم خماری خیل کے درمیان اراضی تنازعے پر فائرنگ کے تبادلے سے قبل تباہی کا منصوبہ ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »

شیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکشیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکچاک پولیس سٹیشن کے کچہ علاقے میں بروی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان طویل رُکے ہوئے بد血 کے باعث دو افراد گولیاں زد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالجبار اور خادم بروی کے نام سے ہوئی ہے اور لاشیں جرم کی جگہ پر ابھی بھی موجود ہیں اور پولیس نے جرم کی جگہ پہنچ کر موقع کا جائزہ لے لیا ہے۔ علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ دونوں گروہ اپنی پوزیشنز پر ہیں اور خونریزی کا خطرہ ہے۔meanwhile، ٹانگوانی میں جمال پولیس سٹیشن کی حدود میں بھیا اور شیخ برادریوں کے درمیان فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ: فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلبپشاور ہائیکورٹ: فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلباسلام آباد پولیس کی درخواست پر فیصل جاوید کا نام فہرست میں دوبارہ ڈالا گیا، ایف آئی اے حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 03:55:10