اسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

راستوں کی بندش سے کئی مریضوں کی اموات ہوئیں جبکہ متعدد بچیوں کی رخصتی نہ ہوسکی، پی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد

پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نے اسلام آباد احتجاج کے دوران پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ایم پی اے شہباز احمد نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروائی، جس میں لکھا گیا کہ پی ٹی آئی دھرنے کی کال پر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ قراردار میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 اور حکومت کی جانب سے راستے بند کرنے کے باعث پنجاب کا دوسرے صوبوں سے زمینی رابطے منقطع ہوئے کیونکہ صوبے کے تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دئے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس ایمبولینسز کو گزرنے کا بھی راستہ نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے اسپتال نہ پہنچنے پر بہت سے مریض دم توڑ گئے جبکہ بہت سی بچیوں کی رخصتی نہ ہو سکی اور باراتیں واپس چلی گئیں۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نے مذمتی قرارداد جمع کرادیپی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نے مذمتی قرارداد جمع کرادیپی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ اس طرزی قراردار میں نافذ کردہ دفعہ 144 اور راستوں کی بندش سے مریضوں کی اموات اور بچوں کی رخصتی نہ ہونے کی اطلاع ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعبشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعخارجہ پالیسی اور ملکی مفاد متاثر کرنے کی ناکام کوشش کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں سامنے لایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
مزید پڑھ »

عمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستعمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستچیف جسٹس سربراہی میں جوڈیشل انکوائری اور دفعہ 144 کے نفاذ کے غلط استعمال کو ختم اور امتیازی گرفتاریوں سے روکا جائے
مزید پڑھ »

راستوں کی بندش: اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہراستوں کی بندش: اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہراستوں میں رکاوٹوں کے سبب اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیپوز سے پیٹرول پمپوں تک سپلائی رک چکی ہے: ترجمان آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:33