اسلام آباد میں میرے اپنے جاننے والوں کو اسلام آباد میں بھتے کی پرچیاں آئی ہیں، کچھ کرنے کی ضرورت ہے: چیف جسٹس عامر فاروق
۔ فوٹو فائل
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔ علی بخاری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا میں بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا لمحہ تھا جب میں نے انتظار پنجوتھا کو دیکھا، یہ واقعہ کل کو کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، ہمیں اس معاملے کو دیکھنا چاہیے، انتظارپنجوتھا ابھی لاہور میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا ایک مہذب معاشرے میں اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل صاحب، آپ بھی دیکھیں کہ مسنگ پرسنز کے واقعات کیوں ہو رہے ہیں؟ ہم اس کو اغوا برائے تاوان کے واقعے کے طور پر ہی لے لیں تو پھر بھی ان واقعات کی روک تھام ہونی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹشہریوں کے حقوق کی حفاظت حکومت کی ذمے داری ہے، پی ٹی آئی کو ڈائریکشن نہیں دے سکتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکمسندھ کی عدالت کی طرح اسلام آباد کی عدالت نے بھی دوبارہ امتحانی فیس نہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
کے پی ہاؤس چھاپے پر علی امین اہلکار کے کہنے پر چھت پرچھپ گئے تھے، مزید تفصیلات سامنے آگئیںوزیراعلیٰ کی گمشدگی کے دوران ان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے اسلام آباد میں چھاپے بھی مارے: ذرائع
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »