اسلام آباد کے وکلا رہنماؤں نے ججز کے تبادلے کی بھرپور مخالفت کا اعلان

قانونی خبریں

اسلام آباد کے وکلا رہنماؤں نے ججز کے تبادلے کی بھرپور مخالفت کا اعلان
عدلیہوکلاججز
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کے وکلا رہنماؤں نے کہا ہے کہ ججز کے حالیہ تبادلے عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں، وکلا اس عمل کی بھرپور مخالفت کریں گے، کل 11 بجے ڈسٹرکٹ کورٹ جی الیون میں ملک گیر کنونیشن منعقد کرنے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد کے وکلا رہنماؤں نے کہا ہے ک ججز کے حالیہ تبادلے عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں، وکلا اس عمل کی بھرپور مخالفت کریں گی، کل 11 بجے ڈسٹرکٹ کورٹ جی الیون میں ملک گیر کنونیشن منعقد کرنے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹرانسفرز عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں، وکلاء اس عمل کی بھرپور مخالفت کریں گی، کل 11 بجے ڈسٹرکٹ کورٹ جی الیون میں ملک گیر کنونیشن منعقد کرنے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس بھی بدنیتی پر بلایا گیا، 26 آئینی ترمیم کے خلاف تمام درخواستوں کو فل فور سنا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے بعد ججز کی تعیناتی دیکھ لیں، سندھ ہائیکورٹ میں سارے جیالے بھرتی کر لیے گئے، لاہور ہائیکورٹ میں بھی یہی کچھ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے آئین و قانون کے فیصلے کررہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو فتح کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں، کل بھی لاہور میں کنوینشن منعقد ہوا کالے کوٹ کیساتھ عوام کی بھی ذمے داری ہے، پاکستان میں اس وقت اندھیرا ہے قانون اور انصاف بھول جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ججز کی ترقیوں کے بعد کسی فیصلے کو نہیں مانیں گیے، ہم ہمارے بچے یہیں رہنے والے ہیں ہم نے بیرون ملک نہیں بھاگنا، وکلاء تحریک آج بھی چل رہی ہے لیکن کچھ لوگ اقتدار میں بیٹھ کر فائدہ لے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عدلیہ وکلا ججز ٹرانسفر کنونشن ہڑتال آئینی ترمیم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز کے تبادلوں کا مقصد عدلیہ کو تقسیم کرنا ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، وکلاججز کے تبادلوں کا مقصد عدلیہ کو تقسیم کرنا ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، وکلااسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد تین ججز کا بینچ روسٹر جاریاسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد تین ججز کا بینچ روسٹر جاریاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کے بینچ کا روسٹر جاری کر دیا ہے۔ بینچ 2 میں جسٹس سرفراز ڈوگر، بینچ 3 میں جسٹس محسن اختر کیانی اور بینچ 9 میں جسٹس خادم حسین سومرو شامل ہیں، جبکہ بینچ 12 میں جسٹس محمد آصف ہیں۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد بار کونسل نے تین ججز کی ٹرانسفر پر تحریک چلانے کا اعلان کیااسلام آباد بار کونسل نے تین ججز کی ٹرانسفر پر تحریک چلانے کا اعلان کیااسلام آباد بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے صوبوں سے تین ججز کی ٹرانسفر کے فیصلے پر سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بار کونسل کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے اور اسلام آباد کی وکلاء برادری کے حقوق کو کمزور کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل دبئی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمپاکستان بزنس کونسل دبئی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمپاکستان بزنس کونسل دبئی نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے میں مشترکہ کوششوں کے ذریعے موجودہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:33:40