اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے ریڈ زون کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے ہیں۔ ریڈ زون بند کرنے کے باعث ٹریفک کی روانگی متاثر ہوئی ہے اور مارگلہ روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے ریڈ زون کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرینا چوک، ایکسپریس چوک، نادرا چوک اور ٹی کراس بری امام صبح 6 بجے سے تاحکم ثانی عارضی طور پر بند رہیں گے۔ ریڈ زون بند کرنے کے باعث ٹریفک کی روانگی متاثر ہوئی ہے اور مارگلہ روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔\واضح رہے کہ ٹریفک پولیس نے یہ اقدام لا اینڈ آرڈر کی صورت میں کیا ہے۔ 10 فروری 2025 کو لا اینڈ آرڈر کی صورت میں ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستے بند رہیں گے۔ ٹریفک پولیس نے
عوام الناس سے گزارش کی ہے کہ کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کے لیے متبادل کے طور پر مارگلہ روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔\اسلام آباد ٹریفک پولیس آپ کی رہنمائی کے لیے مصروف عمل ہے۔ مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر 1915 اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے رہنمائی لیں
ٹریفک ریڈ زون احتجاج پولیس اسلام آباد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں لا اینڈ آرڈر کی صورت میں ریڈ زون کے راستے بند رہیں گےاسلام آباد ٹریفک پولیس نے لا اینڈ آرڈر کی صورت میں 10 فروری 2025 کو ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستے بند رہنے کی جانب سے اہم اعلان جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلانوفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی دفعہ 144 نافذ ہے
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
وکلا کی ہڑتال کے دوران جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کا آغازجسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی، لا افسران، سرکاری وکلا کے علاؤہ کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »
حکومت، اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کے بیان پر واضح مؤقف اپنا کر قوم کی ترجمانی کر ے، مولانا فضل الرحمانٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »