اسلامک یونیورسٹی: طلبا میں تصادم، ایک ہلاک، رینجرز طلب

پاکستان خبریں خبریں

اسلامک یونیورسٹی: طلبا میں تصادم، ایک ہلاک، رینجرز طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

IIUI: اسلامک یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، ایک ہلاک درجنوں زخمی، رینجرز طلب

اسلامی جمعیت طلبا کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے طالبعلم طفیل کا تعلق ان کی تنظیم سے ہے۔ جمعیت کے کارکنان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہلاک ہونے والے طالبعلم کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

پمز ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کا سلسلہ جمعرات کی رات آٹھ بج کر 20 منٹ پر شروع ہوا۔ انھوں نے کہا کہ معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال سے روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ دو طلبا کی حالت نازک ہے۔جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے سیکریٹری اطلاعات سجاد عباسی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گذشتہ تین روز سے ایجوکیشنل ایکسپو جاری تھی جس کا انعقاد جمعیت کے کارکنان کی جانب سے کیا گیا...

اسلامی جمعیت طلبا کی طرف سے ہلاک ہونے والے طالبعلم کی نمازِ جنازہ جمعہ کی صبح اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ کشمیر ہائی وے پر پڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔طلبا میں تصادم کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سماجی کارکنان، طلبا اور دیگر افراد نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:20