ملک گزشتہ سات سال سے خشک سالی کا شکار ہے جس سے مویشیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے
بڑے اسلامی ملک کے بادشاہ نے خشک سالی کے باعث اس سال عوام سے عیدالاضحیٰ پر قربانی سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، مراکش گزشتہ سات سال سے مسلسل خشک سالی کا شکار ہے، جس کے نتیجے میں مویشیوں کی تعداد میں 38 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ ماحولیاتی اور معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر عیدالاضحیٰ پر قربانی کرنے سے گریز کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلوی کپتان کا افغان بیٹر کیخلاف اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہآسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کی اپیل کے باوجود اسٹیون اسمتھ نے امپائر کو اپیل پر عمل کرنے کے لیے منع کر دیا
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں، ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد جانیں چلی گئیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز پر دہشت گردی کے واقعات پر غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد شہری جان بحق ہوگئے۔ انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی جعلی مینڈیٹ کے ساتھ اقتدار میں ہے اور اس کی نااہلی کی وجہ سے کراچی میں نہ گورننس ہے نہ عوام کو کوئی ریلیف مل رہی ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کی تعلیمی نسل کشی اور دوہرے ڈومیسائل کی مدد سے انہیں داخلوں تک سے محروم کرنے پر بھی تنقید کی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں 150 وہیلز کی اجتماعی ہلاکت، کیا قدرتی آفات کی نشانی ہے؟حکام نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ مرنے والی وہیلز کو ہاتھ نہ لگائیں
مزید پڑھ »
حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، گولی چلائی گئی تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، وزیر اعلیٰ کے پیہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا، ہم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا، علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
اپسوس کا تازہ کنزیومر کنفیڈنس سروے، پاکستان کی معاشی صورت حال کیا ہے؟ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے، سروے
مزید پڑھ »
شیخ عمر ریحان نے پورٹ حکام سے تیل شپمنٹس پر جرمانے ختم کرنے کی اپیل کیگھی اور تیل کی قلت کے خدشے ختم ہو گئے ہیں، بندرگاہوں سے گھی اور تیل کی کلیئرنس کا مسئلہ حل ہو چکا ہے، شیخ عمر ریحان نے کہا کہ کسٹم حکام نے پورٹ پر خوردنی تیل کے مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کر دیا ہے، انہوں نے پورٹ حکام سے تیل شپمنٹس پر ڈیمریجز اور دیگر جرمانے ختم کرنے کی اپیل کی.
مزید پڑھ »