اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب

Pti خبریں

اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہمارے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں، 5 ہزار سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے: اپوزیشن لیڈر

— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور میں اسد قیصر، عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور دیگررہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس دوران عمر ایوب کا کہنا تھاکہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور ہمارے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں۔عمر ایوب کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، جس کے ساتھ بھی بات چیت کرنی ہے کمیٹی کرے گی۔اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے: شیخ وقاص اکرم کا دعویٰانہوں نے مطالبہ کیاکہ ہمارے کارکنوں کو رہا کیا جائے، 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے...

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگو ہر خان اور بیرسٹرسلمان اکرم راجہ کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں تکرار ہوئی تھی۔ علیمہ خان بیرسٹر گوہر کو آڑے ہاتھوں لیتی رہیں، دونوں کے مابین تکرار ڈی چوک احتجاج میں شہادتوں کی متضاد تعداد پر ہوئی۔ علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر سے پوچھا آپ نے 12 شہادتیں ہی کیوں بتائیں؟ بیرسٹر گوہر 12 شہادتوں کے اعدادو شمار پر ڈٹے رہے۔ بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے کہا ہمارے پاس جو تفصیلات ہیں اس میں بغیر تصدیق کےکیسے اضافہ کرسکتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقپی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقپی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اکرم شیخ نے حکومت کی کوشش کا حوالہ کیا ہے جس نے شواہد اور میتیں چھپانے کی تلاش کی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم، پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیاہائیکورٹ کا انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم، پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیاپبلک آرڈر 2024 دھرنے، احتجاج، ریلی وغیرہ کی اجازت کیلئے مروجہ قانون ہے، اسلام آباد انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف دھرنا، ریلی یا احتجاج کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائمپی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائماسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے
مزید پڑھ »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوباحتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئیپی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئیپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:34:24