اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔ محلوں میں مقید حضرات ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔ٹویٹفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔ محلوں میں مقید حضرات احتیاط کریں، ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔

انہوں نے پنجاب اسمبلی میں پاس کیے جانے والے قانون کے حوالے سے کہا کہ میں نے یہ قانون نہیں پڑھا لیکن اس وقت پارلیمان خصوصاً پنجاب میں ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ ہر رکن روزانہ ایک نئی تحریک لے کر آتا ہے اور بتایا جاتا ہے اگر یہ نہ ہوا تو اسلام خطرے میں ہے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ یہ خطرناک رویہ ہے اس سے ہم فرقہ ورانہ اور مذہبی شدت پسندی کے گرداب میں دھنستے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو اے پی سیز سے کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk Newsحکومت کو اے پی سیز سے کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہبھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے جبکہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہبھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے جبکہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہبھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہبھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: رپورٹ اقوام متحدہ UN Terrorist Elements India Pose Threat Neighboring Countries PMOIndia IndiaToday UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے تحقیقفضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے تحقیقبرطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے 21 ممالک سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:45:42