صوبائی کابینہ نے اسمبلی سے پاس کی گئی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دے دی
خیبرپختونخوا کابینہ نے اسلام آباد میں پشتون کمیٹونٹی کو ہراساں کرنے کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کی قرارداد کو وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔
خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی کی قرارداد نمبر 118 پیش کی گئی اور اراکین کو بتایا گیا ہے قرارداد میں آرٹیکل 33 جو کہ شہریوں کے درمیان تصب، نسلی، قبائلی، فرقہ وارانہ اور صوبائی تعصبات کی حوصلہ شکنی کرتا ہے کا حوالہ دے کے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس خیبر پختونخوا کے لوگوں، خاص طور پر پشتونوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے اور پشتون تاجروں کو ہراساں کر رہی ہے۔
خیبر پختونخوا کے شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسے وہ اس ملک کے شہری نہیں ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پشتون کمیونٹی کے خلاف کیے جانے والے مظالم غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، لہذا خیبر پختونخوا اسمبلی صوبائی حکومت کو سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے پرزور سفارش کرے کہ اسلام آباد پولیس خیبر پختونخوا کے لوگوں، خاص طور پر پشتونوں، کے خلاف ظلم و بربریت کا خاتمہ کرے اور انہیں اسلام آباد میں کاروبار کرنے کے دوران غیر ضروری طور پر ہراساں نہ کرے۔express.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ میں اہم فیصلےوفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل اور اسلام آباد کی حدود میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »
بابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویمزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
مزید پڑھ »
’بشریٰ بی بی کا دکھڑا سن کر افسوس ہوا‘ عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر گورنر کے پی کا ردعملخیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے کی بجائے صوبے میں لگی آگ کو بجھائے: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »