اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اب سے ماسک نہ لگانے والوں پر کتنے ہزار جرمانہ ہوگا؟ اعلان کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر جرمانہ ہوگا اور جیل بھی ہوسکتی ہے۔میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ 'اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پر ماسک پہننا، منہ ڈھانپنا اب لازم قراردے دیاگیا ہے'۔

قبل ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی ٹوئٹر پرگزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیے گئے اعلان کو دہرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ماسک پہننے سے متعلق اپنی گائیڈ لائنز کا جائزہ لیا اور اس کو پہننا لازمی کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'آپ دفتر یا باہر کہیں بھی ہوں اور سمجھتے ہوں کہ سماجی فاصلہ رکھنا ہے تو وہاں ماسک پہننا لازمی ہے، پرہجوم جگہوں پر ماسک پہننا ہم نے لازمی قرار دیا ہے'۔معاون خصوصی نے کہا تھا کہ 'مساجد، بازاروں، شاپنگ مالز، ذرائع آمد و رفت چاہے جہاز، ریل، بس یا ویگن ہو یہاں ماسک پہننا لازم ہے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراراسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراراسلام آباد میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار Islamabad zfrmrza Wearing Masks Mandatory MoIB_Official pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردواسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردووفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار
مزید پڑھ »

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدعوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدحکومت پنجاب نے صوبے میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کردیے، عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد:ہفتہ واربازارکھلنےسےدکاندارخوش،شہری مطمئناسلام آباد:ہفتہ واربازارکھلنےسےدکاندارخوش،شہری مطمئنوفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ بعد ہفتہ وار بازار کھل گیا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کاروبار دوبارہ چلنے پر شکر گزار ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 11:18:31