وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ بعد ہفتہ وار بازار کھل گیا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کاروبار دوبارہ چلنے پر شکر گزار ہیں۔ SamaaTV
Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 38 mins agoوفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ بعد ہفتہ وار بازار کھل گیا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کاروبار دوبارہ چلنے پر شکر گزار ہیں۔
ایچ 9 اسلام آباد کے ہفتہ وار بازار میں رونقیں باحال ہوگئی ہیں۔ دکاندار2 ماہ کی طویل بندش کے بعد کام پر آچکے ہیں۔ ہفتہ وار سستا بازار کھلنے پر اسٹال مالکان کو گھر کا نظام چلنے کی امید ہے،شہریوں کیلئے منافع خوروں سے جان چھٹنے کی آس بندھ گئی ہے۔ میئراسلام آبادکےمطابق بازار آنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہونگی۔ انھوں نے بتایا کہ بازار میں 12 سینیٹائیزر گیٹس لگائے ہیں، گارڈز کی ڈیوٹی ہے کہ جو لوگ آئیں انہوں نے ماسک پہنے ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد:دوسرےشہروں کےلیےجانےوالی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں اضافہاسلام آباد:دوسرےشہروں کےلیےجانےوالی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں اضافہ arustoo کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
اسلام آباد :دوبارہ لاک ڈائون کرنے کے حوالہ سے تمام آپشنز کھلے ہیں ،ظفر مرزااسلام آباد :دوبارہ لاک ڈائون کرنے کے حوالہ سے تمام آپشنز کھلے ہیں ،ظفر مرزا Read News Islamabad Options LockDown zfrmrza PTIofficial
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »