کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، حکام
ایوی ایشن حکام کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کرسکتے ہیں، کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، شکایات اور تجاویز کے لیے ای میل اور ویب سائٹ بھی دستیاب ہیں۔
حکام کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے فیڈبیک اور شکایات کے نظام کو کیو آر کوڈ کے ذریعے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے جو دیگر موجودہ شکایات نظام کے ساتھ ساتھ دستیاب ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اقدام مسافروں کے ساتھ فوری رابطے کا موقع فراہم کرے گا تاکہ شکایات کو مؤثر طریقے سے حل کیا جاسکے، کیو آر کوڈز کو مسافروں کی سہولت کے لئے ایئرپورٹ کے اہم مقامات پر نمایاں طور پر آویزاں کیا گیا ہے۔
یہ نظام صارف دوست انٹرفیس کے ساتھ بنایا گیا ہے تاکہ شکایات یا تجاویز کو آسانی سے درج کیا جاسکے، مسافر اپنی تجاویز یا شکایات درج کرنے کے لئے ویب سائٹ https://islamabadairport.com.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہپہلےمرحلے میں کامیابی سے بورڈنگ بریجز کی مد میں 136 ملین روپے کی اضافی آمدنی ہوئی، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
پشاور اسلام آباد، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز مرمت کیلئے بند کردی گئیںلاہور انتظامیہ کا بھی رنگ روڈ لاہور کو احتجاج کے پیش نظر 2 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت زیرو پوائنٹ پر موجود رہے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم، پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیاپبلک آرڈر 2024 دھرنے، احتجاج، ریلی وغیرہ کی اجازت کیلئے مروجہ قانون ہے، اسلام آباد انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف دھرنا، ریلی یا احتجاج کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »