وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
سی ڈی اے ڈائریکٹر اربن نے عدالت کو بتایا کہ وزارت مذہبی امور اور پولیس کی سپیشل برانچ کے علاوہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی سفارشات کی روشنی میں ہندو برادری کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اُنھیں اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن ٹو میں مندر کمپلکس کی تعمیر کے لیے پلاٹ الاٹ کیا گیا تھا۔
جسٹس عامر فاروق نے سی ڈی اے کے ڈائریکٹر اربن سے استفسار کیا کہ مندر کی عمارت کا نقشہ آیا ہے منظوری کے لیے یا نہیں؟ اُنھوں نے کہا کہ درخواست گزار چوہدری تنویر کے بقول مندر کی تعمیر کے لیے حکومت کی طرف سے دس کروڑ روپے دیے گئے ہیں۔ عدالت نے فریقین کے لائل سننے کے بعد اس درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ایس پی انڈسٹریل ایریا شیخ زبیر احمد کے مطابق ہندوں کے اس کمپلیکس کی تمعیر پر کام کرنے والے ٹھیکیدار نے چوری کے خدشے کے پیش نظر اپنا عمارتی سامان کہیں دوسری جگہ منتقل کردیا ہے۔
سی ڈی اے کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر مظہر حسین کے مطابق سی ڈی اے کا ایچ نائن سیکٹر رہائش اور کمرشل بنیادوں کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس سیکٹر میں تعلیمی ادارے بنائے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بھی پلاٹ دیے گئے ہیں اور ہر ایک کو ایک ہی سائز کے پلاٹ الاٹ ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پانچ سال کے بعد یہ درخواست سنہ 2016 میں وزارت انسانی حقوق کے ذریعے سی ڈی اے کو بھجوائی گئی تھی اور ایک سال تک اس فائل پر کام ہوتا رہا جس کے بعد سنہ2017 میں یہ پلاٹ...
اُنھوں نے کہا کہ اس عمارت پر تعمیراتی کام اس لیے روک دیا گیا تھا کیونکہ اس عمارت کا نقشہ منظور نہیں ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'اسلام آباد میں 2017 میں مندر کےلئے زمین دی گئی تھی' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ IHC Islamabad CDA DecisionReserved ConstructionOfTemple pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz PTIGovernment
مزید پڑھ »
اسلام آباد : مندر کی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گیاسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی
مزید پڑھ »
اسلام آباد : مندر کی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گیاسلام آباد : مندر کی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی Islamabad PMImranKhan Construction of Hindu temple stopped by Pakistan Seek Advice Council IslamicIdeology ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردومندر کا بلڈنگ پلان نہ ہونے کی وجہ سے کام رکوا دیا ہے، سی ڈی اے
مزید پڑھ »