اسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاج Islamabad Police Protest Against Duty Hours MoIB_Official pid_gov
گئے۔ آئی جی کو براہ راست درخواست پر شنوائی نہ ہونے پر وزیراعظم کو شکایت لگا دی، دو ہفتہ گزر گئے مگر ابھی بھی ریلیف کے منتظر ہیں۔بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی، وفاقی پولیس اہلکار ذہنی مریض بن گئے۔ افسران کے خلاف پھٹ پڑے۔ ریلیف کے لیے وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت، دوہفتہ بعد بھی آئی جی خاموش ہیں۔ سیکورٹی ڈویژن میں تعینات اہلکاروں نے 12 بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی ختم نہ ہونے پر وزیراعظم کو شکایت لگا دی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی سے وہ ذہنی مریض بن گئے ہیں۔ بچوں کے لیے وقت ہی نہیں بچتا، بارہا...
ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کی جانب سے آٹھ فروری کو وزیراعظم پورٹل پر درج شکایت آئی جی اسلام آباد نے تاحال خاموشی اختیار کررکھی ہے اور ریلیف تو دور کی بات ابھی تک پورٹل پر بھی کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج پر عمل درآمد جاریشہری مہنگائی کے پیش نظر کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنرز کولن منرو اور رونچی نے شاندار ففٹیز بنائی جبکہ فاسٹ باؤلرز عماد بٹ نے چار شکار کیے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوذیشان اشرف 50 اور شان مسعود 21 رنز بنا کر نمایاں، عماد بٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »
کراچی:شادی ہال کے باہر آتش بازی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیاکراچی:شادی ہال کے باہر آتش بازی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا Karachi Fireworks MarriageHall Police Arrested pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »