اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا Islamabad Highcourt pid_gov

جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نےمندر سے متعلق 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ تینوں درخواستوں کو نمٹایاجاتا ہے۔ عدالت کی جانب سے دینے جانے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مندر کی فنڈنگ کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جا چکا ہے، اس معاملے میں عدالت

کوئی مداخلت نہیں کرنا چاہتی۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر پٹیشنر کو تحفظات ہیں تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتا ہے،سی ڈی اے نے مندر کے لیے الاٹمنٹ جاری کی ہے وہ درست ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk Newsبھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر… ؟اسلام آباد میں مندر… ؟اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہونی چاہیے یا نہیں؟ اس سوال کا جواب اہلِ پاکستان کو تلاش کرنا ہے۔ اس لیے اسے پاکستان ہی کے تناظر میں سمجھنا ہو گا۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:52:14