اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz

کی ہے۔پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی نے خدمات پیش کر دیں، رجب طیب ایردوان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو فون کیا اور انہیں عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ترکی کے صدر نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دار فانی سے کوچ کر جانے والوں کی ارواح کے درجات کی

بلندی کے لیے دعا کی۔ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ترک ہم منصب اور ترکی کی عوام کو بھی عید کی مبارکباد پیش کی۔ صدر مملکت نے پاکستانی شہریوں کی دیکھ بھال پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی کہ کورونا وائرس کے چیلنج پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملےطیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 10:06:55