اسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں حکومتی اداروں کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ انکوائری کمیشن کے کسی ممبر پر کاروباری مفادات یا سیاسی وابستگی کا الزام نہیں، کہا گیا کہ آگے چل کر اس رپورٹ کا غلط استعمال ہوگا، مستقبل کے کسی مفروضے پر آج تحقیقات نہیں روکی جا سکتیں، انکوائری کمیشن نے ایسے ٹی او آرز کے تحت کام کیا کہ شوگر انڈسٹری کے تمام پہلو سامنے آئیں اور معلوم ہو سکے کہ چینی کی کوئی آف دی ریکارڈ خرید و فروخت تو نہیں ؟ چینی کی قیمتیں اوپر جانے سے حکومت نہیں، عوام متاثر ہوتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ
مزید پڑھ »
حکومت کو شوگر ملز کیخلاف پریس کانفرنسز کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردوشوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع میں توسیع کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں
مزید پڑھ »
سنتھیا نے اندراج مقدمہ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی خاتون سنتھیا رچی نے اپنے خلاف مقدمہ اندراج کا عدالتی حکم چیلنج کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق امریکی خاتون سنتھیا رچی نے اسلام آباد کے
مزید پڑھ »
حیدر آباد، نواب شاہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہوگیاکراچی کے بعد سندھ کے دیگر شہروں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاون لاگو کردیا گیا، حیدر آباد ڈویژن کے 6 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن آج سے شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »