اسلام آباد: کورونا سے متاثرہ بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا گیا Islamabad Sealed ShahzadTown LockDown CoronaVirus BharaKahu pid_gov MoIB_Official
کے مریض سامنے آنے پر دونوں علاقے سیل کیے گئے تھے جنہیں اب ڈی سیل کیا گیا ہے تاہم شہزاد ٹاؤن کی گلی نمبر 6 ، کوٹ ہتھیال میں بلال مسجد اور مکی مسجد کے علاقے بدستور لاک ڈاون رہیں گے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈی سیل کیے گئے علاقوں میں دفعہ 144 پر
عملدرآمد جاری رہے گا۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن سے کورونا کے کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد علاقوں کو سیل کرکے وہاں جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔اسلام آباد میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے زائد ہوچکی ہے جب کہ ایک ہلاکت ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Barrister hameed bashani : بیرسٹر حمید باشانی :-کیا کورونا زندگی اور موت کا مسئلہ ہے؟بری خبروں کے اس اداس دور میں اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا بھر میں بہت بڑی تعداد میں انسانی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں۔ ہر روز اس جنگ میں انسانی صلاحیت و مہارت بڑھ رہی ہے پڑھیئےبیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ اور امریکہ میں بلڈ پلازمہ سے علاج کی اجازتکورونا وائرس: برطانیہ اور امریکہ میں بلڈ پلازمہ سے علاج کی اجازت CoronaVirusFight USA Britain BloodPlasma Cure COVID19Pandemic
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ”گو کورونا گو“ کے نعرے، بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کیخلاف آئرلینڈ کے وزیراعظم اور برطانیہ کی ملکہ حسن کاایسا اقدام کہ پاکستانی صدر اور فردوس عاشق اعوان بھی سوچ میں پڑجائیںکورونا وائرس سے جنگ لڑنے کیلئے آئرلینڈ کے وزیراعظم اور مس انگلینڈ بھی میدان میں آگئے۔ انہوں نے بطور ڈاکٹر کام کرنا شروع کردیا ہے. ان کے اس اقدام
مزید پڑھ »
کورونا: ترکمانستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ کیوں نہیں ہوا؟بہت سے ماہرین میں تشویش پائی جاتی ہے کہ ترکمانستان کی حکومت شاید حقیقت کو چھپا رہی ہے اور اس سے بیماری کو ختم کرنے کی کوششوں میں خلل پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »