اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور: لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لاہور قلندرز کی اننگز کی خاص بات محمد حفیظ کی شاندار بلے بازی تھی۔ انہوں نے 57 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے سات چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے 98 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ دیگر بلے بازوں میں اوپنر فخر زمان 33، سی اے لین 11، سمت پٹیل 10 اور ڈی وائس 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔Superb partnership between Musa and Abdullah! Islamabad United have just made it through

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیاپی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنرز کولن منرو اور رونچی نے شاندار ففٹیز بنائی جبکہ فاسٹ باؤلرز عماد بٹ نے چار شکار کیے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوذیشان اشرف 50 اور شان مسعود 21 رنز بنا کر نمایاں، عماد بٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہاسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز شکست دے دی - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز شکست دے دی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:10