اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اے این ایف کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کرکیا گیا اور 48 لاکھ روپے مالیت سے زائد کی 43.3 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔
سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ سمبڑیال کے قریب دو کاروائیوں میں 6 ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 33.6 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔ اسلام آباد جی نائن میں گاڑی میں چھپائی گئی 3.6 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ آئی جے پی روڈ اسلام آباد کے قریب ملزم سے 500 گرام چرس برآمد ہوئی۔ کچلاک کوئٹہ میں پیٹرول پمپ کے قریب ملزم سے 5 کلو آئس جبکہ مندرہ روڈ چکوال کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں کے قبضے سے 600 گرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Jan 11, 2025 11:22 AM26 نومبراحتجاج، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں مستردبائیڈن اور نیتن یاہو ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیالخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن: 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمداینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کی گئیں۔ کارروائیوں میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ساہو چوک ملتان کے قریب کار میں چھپائی گئی 5 کلو آئس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد ہوا جبکہ لاہور کے جنرل پوسٹ آفس میں بھی برطانیہ کے لیے ہی بھیجے جانے والے خواتین کے کپڑوں کے پارسل سے 500 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ سیالکوٹ میں شہاب پورہ ریلوے پھاٹک کے قریب نیدرلینڈز بھیجے جانے والے پارسل سے 5.4 کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بلوچستان میں قلعہ عبداللہ میں اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 156.8 کلو چرس، چاغی کے غیرآباد علاقے سے 90 کلو افیون اور 7 کلو آئس برآمد کی گئی۔ حب کے علاقے وندر سے 18 کلو افیون اور 6 کلو ہیروئن جبکہ ساحلی علاقے پسنی میں 60 کلو چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمداینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کی گئیں۔ کارروائیوں میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ساہو چوک ملتان کے قریب کار میں چھپائی گئی 5 کلو آئس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد ہوا جبکہ لاہور کے جنرل پوسٹ آفس میں بھی برطانیہ کے لیے ہی بھیجے جانے والے خواتین کے کپڑوں کے پارسل سے 500 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ سیالکوٹ میں شہاب پورہ ریلوے پھاٹک کے قریب نیدرلینڈز بھیجے جانے والے پارسل سے 5.4 کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بلوچستان میں قلعہ عبداللہ میں اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 156.8 کلو چرس، چاغی کے غیرآباد علاقے سے 90 کلو افیون اور 7 کلو آئس برآمد کی گئی۔ حب کے علاقے وندر سے 18 کلو افیون اور 6 کلو ہیروئن جبکہ ساحلی علاقے پسنی میں 60 کلو چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ مالیت کی منشیات برآمدملک میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں منشیات کی خرید و فروخت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران 8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
اے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیملک بھر میں تعلیمی اداروں کے گردونواح اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن : 6 ملزمان گرفتار ، 131.478 کلوگرام منشیات برآمد6 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 131.478 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »