سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے مارکیٹ میں تیزی آ گئی، اقتصادی ماہرین نے مثبت پیش رفت قرار دے دیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے مارکیٹ میں تیزی آ گئی، اقتصادی ماہرین نے مثبت پیش رفت قرار دے دیا اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران ابتدا میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 838 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مزید مضبوط ہوا اور 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1035 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا مظہر ہے، جس کے جاری رہنے کا امکان ہے۔بجٹ میں پیٹرولیم لیوی بڑھائے جانے کا امکانماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے مارکیٹ میں تیزی آ گئی، اقتصادی ماہرین نے مثبت پیش رفت قرار دے دیا اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران ابتدا میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 838 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مزید مضبوط ہوا اور 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1035 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا مظہر ہے، جس کے جاری رہنے کا امکان ہے۔بجٹ میں پیٹرولیم لیوی بڑھائے جانے کا امکانماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی وبا کے وار جاری پاکستان میں چوبیس گھنٹے میں مزید 71 افراد جاں بحقGlobal epidemic continues, killing 71 more people in Pakistan in 24 hours
Read more »
ملک میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ 149 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران 71 ہزار 836 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، این سی او سی
Read more »
کراچی:موسم کی پیشگی اوردرست اطلاع دینے والے ریڈار نے کام شروع کردیایہ ریڈار کئی گنا تیزی اور درستگی کےساتھ موسمی تبدیلیوں سے آگاہ کرسکےگا۔ جاپان کی حکومت نےکراچی آبزرویٹری کو یہ ٹیکنالوجی دینے کے ساتھ اس کی تنصیب اور استعمال کی تربیت بھی فراہم کی ہے دیکھئے رپورٹ: SamaaTV
Read more »
کرونا وائرس:فعال کیسزکی تعداد85 ہزار77 ہوگئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ 1 دن میں مزید 81 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ان میں سے 39 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا، پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے نیپرا کودرخواستکراچی والوں کیلئے بجلی 71 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، کے الیکٹرک نے نرخ میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست دے دی SamaaTV
Read more »
آسٹریلیا نے پاکستان کو ۲ رنز سے ہرایا، لاہور میں ون ڈے میچ کے اہم لمحاتلاہور میں کھیلے گئے ایک ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ۲۳۲ رنز بنائے اور ۲ رنز کی برتری سے پاکستان کو شکست دی۔ شاداب خان کی ۷۱ رنز کی کوشش کے باوجود ٹیم ڈھیر پر رہ گئی۔
Read more »




