اسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے:شاہ محمودقریشی
جمعرات کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 884 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 409 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 40 ہزار 729 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا...
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 60 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی تاہم کچھ ہی دیر میں انڈیکس دوبارہ مثبت زون میں ٹریڈ کرتا نظر آیا۔اسٹاک مارکیٹ میں سب سے زیادہ تیزی 545 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ رہی اور انڈیکس 40 ہزار 952 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کا اختتام 474 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 884 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔
کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 10 کروڑ، 63 لاکھ، 65 ہزار 790 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 5 ارب، 14 کروڑ، 39 لاکھ، 14 ہزار، 463 بنتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ملیر ٹنکی مارکیٹ کے قریب دکانوں میں آتشزدگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ: 474.87 پوائنٹس کی زبردست تیزی، مزید 4 حدیں بحاللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، تیزی کے باعث انڈیکس 474.87 پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ حصص کی مالیت میں 70 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
چینی کی درآمد کا فیصلہ، مقامی تھوک مارکیٹ میں نرخ گرگئے - ایکسپریس اردوفی کلو چینی 78 سے 75 پر آ گئی، دکانوں پر 82 تا 85 روپے فی کلو میں فروخت جاری
مزید پڑھ »
کراچی، زینب انٹرنیشنل مارکیٹ میں لگی آگ شدت اختیار کر گئیکراچی: شہر قائد کے تجارتی مرکز صدر میں واقع زینب انٹرنیشنل مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، تاہم آگ مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں مشہور زینب انٹرنیشنل مارکیٹ کی دکان
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کارجحانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کارجحان Read News PSX PakistanStockExchange StockMarket Increase
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کارجحانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کارجحان Read News PSX PakistanStockExchange StockMarket Increase
مزید پڑھ »