سیاسی جماعتوں نے تعلیمی اداروں میں اپنے سیاسی ونگز بنالیے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چھ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین الیکشن کا شیڈول جاری ہوا ہے، یہاں کے الیکشن کو پائیلٹ پروجیکٹ کے طور پر دیکھا جائے۔
جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا اسٹوڈنٹس یونین پر پابندی ہے؟ یہ پابندی کب لگائی گئی؟، کراچی یونیورسٹی میں سیاسی جماعتوں کے پولیٹیکل ونگز ہیں، اسٹوڈنٹس یونین کا مطلب سیاست نہیں اسٹوڈنٹس کی فلاح و بہبود ہے۔ وکیل عمر گیلانی نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں خاص حالات کی وجہ سے رینجرز تعینات کی گئی تھی، جسٹس حسن رضوی نے استفسار کیا کہ ایسے کیا خاص حالات تھے؟۔ پنجاب یونیورسٹی میں سابق وزیر اعظم کو اغواء کیا گیا جنہیں بعد ازاں اسٹوڈنٹس سے چھڑایا گیا۔جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ اسٹوڈنٹس یونین ایک نرسری ہے، انہی لوگوں نے بعد میں ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنا ہوتی ہے۔جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ اچھے طلبا کیساتھ بیٹھ کر مسئلہ حل کریں، بھتہ خور کو مسئلہ کے حل کیلئے ساتھ نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹوڈنٹس یونین الیکشن: سپریم کورٹ میں چھ رکنی آئینی بینچ کی سماعتسپرئم کورٹ کے چھ رکنی آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین الیکشن کے معاملے میں کیس کی سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین الیکشن کو ایک پائیلٹ پروجیکٹ کے طور پر دیکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بار کے الیکشن میں سیاست آ گئی ہے جبکہ سیاسی جماعتوں نے تعلیمی اداروں میں اپنے سیاسی ونگز بنالیے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے اسٹوڈنٹس یونین پر پابندی کے بارے میں سوالات کیے۔ جسٹس حسن رضوی نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونینز کی وجہ سے تشدد کا حوالہ دیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ، سڑکوں کھولنے پر دھڑا دھڑاکرم میں امن و امان کے قیام کے لئے گرینڈ جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے جس میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، عدالتسندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دیعدالت نے محکمہ معدنیات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
القادر یونیورسٹی بحقِ سرکار ضبط، ٹرسٹ بھی سرکاری کنٹرول میں دیدیا گیااحتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں القادر یونیورسٹی و ٹرسٹ کو سرکاری کنٹرول میں دینے کا فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ: بنکرز ختم ہوں گے، راستے کھولے جائیں گےکوہاٹ میں جاری کریم امن جرگہ میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت انہیں بنکرز ختم اور اسلحہ جمع کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »