اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خواتین کو برسرروزگار کرنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہیں بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے
تفصیلات کے مطابق حکومت اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر بےروزگار خواتین کو پیداواری شہری بنانے کے لیے مختلف پالیسیوں پر کام کررہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی چیف مینیجر فضل مقیم نے اس منصوبے کی نقاب کشائی خواتین کے لیے گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ ایک خصوصی سیمینار بعنوان ”ویمن بینکیبلٹی اینڈ بینکنگ آن ایکویلیٹی ”کے دوران کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بے روزگار خواتین کی بڑی مشکل آسان کردیاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خواتین کو برسرروزگار کرنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہیں بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے پرنسپل نشتر میڈیکل کالجملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان ڈاکٹر راشد قمر نے کہاہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے، بچانے کی کوشش کی جا
مزید پڑھ »
غیرشرعی نکاح کیس:سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواستاٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرشرعی نکاح کیس میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواست کردی،عمران خان کی عدالت
مزید پڑھ »
شہباز شریف بڑے بھائی کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلندن/لاہور(آئی این پی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر
مزید پڑھ »
'قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا'لاہور : ن لیگی رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا۔
مزید پڑھ »