اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے' اہم تجویز' دیدی ۔ روزنامہ 'جنگ ' میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان 'کیا شہباز شریف بانی چیئرمین PTI کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟ ' میں انصار عباسی نے لکھا کہ تحریک انصاف کے اصل...
اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟ انصار عباسی نے" اہم تجویز" دیدیJun 27, 2024 | 04:06 PM
اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے" اہم تجویز" دیدی ۔ روزنامہ"جنگ"میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان"کیا شہباز شریف بانی چیئرمین PTI کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟"میں انصار عباسی نے لکھا کہ تحریک انصاف کے اصل مسائل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں اور اسی لحاظ سے عمران خان کی خواہش ہے کہ وہ صرف اور صرف فوجی قیادت سے بات کریں۔جب اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف اور عمران خان کیساتھ بات چیت کیلیے تیار نہیں تو پھر شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ سمجھ کر مذاکرات کرنے میں تحریک انصاف کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ بات چیت اور مذاکرات سے نئے رستے کھلتے ہیں۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورجرگے میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کی قرارداد بھی منظور
مزید پڑھ »
عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
ذاتی اختلاف یا اصولی اختلاف؟مجھے عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے۔ عمران خان کرشماتی...
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »
8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
مزید پڑھ »