اسپتال کی نرس پر7 بچوں کو زہر دے کر قتل کا الزام ARYNewsUrdu
ملزمہ لوسی لیٹبی پر سال 2015 اور 2016 میں کاؤنٹس آف چیسٹر اسپتال میں7 نومولود بچوں کو قتل کرنے اور 10 بچوں کو زخمی کرنے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔گزشتہ روز برطانوی عدالت میں کیس کی سماعت کی گئی، لیٹبی کی جانب سے عائد کردہ الزامات کی تردید کی گئی ہے۔
ملزمہ کا اپنے دفاع میں کہنا ہے کہ اسپتال میں موجود سیوریج لائن سے گندہ پانی نکل کر فرش پر پھیل رہا تھا، اس نے بتایا کہ جس وقت 5سالہ بچے کا ٹیسٹ کیا جارہا تھا وہاں یہی مسائل موجود تھے۔قبل ازیں ایک پیڈیاٹرک کنسلٹنٹ نے گواہی دی تھی کہ اس نے لیٹبی کو ایک 98 منٹ کے نومولود بچے کو مارنے سے روک دیا تھا جو قبل از وقت پیدا ہوا تھا۔
کنسلٹنٹ نے مبینہ طور پر لیٹبی کو انکیوبیٹر کے اوپر کھڑے ہوئے دیکھا جب بچے کی آکسیجن کی سطح کم ہوگئی تھی۔ کنسلٹنٹ نے مبینہ طور پر دیکھا کہ بچے کی سانس لینے والی ٹیوب ختم ہوگئی تھی۔ اس نے بتایا کہ ملزمہ لیٹبی نے مبینہ طور پر بچے کی مدد نہیں کی اور نہ ہی کسی قسم کے اقدامات کیے کنسلٹنٹ کا کہنا تھاکہ وہ پہلے سے ہی اسپتال میں لیٹبی کے ایک دوست کے ساتھ اکیلے رہنے سے پریشان تھا۔ مقدمے کی سماعت جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کے معاملے میں لوگوں کے مشورے سننے کا انجاماپنے بچوں کی تمام ضروریات کا خیال رکھنا ماں کا اولین فریضہ ہے، عام طور پر ننھے بچے رو کر اپنی بھوک اور دیگر ضروریات کا اظہار کرتے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ میں پانچویں جماعت کے بعد بچوں کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے وسائل نہیں، صوبائی وزیر - ایکسپریس اردو36 ہزار اسکولوں کا بوجھ چار اسکولز کیسے اٹھائیں گے20 فیصد بچوں نے اسکول کبھی دیکھا ہی نہیں، سردار شاہ مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »