اسپورٹس راؤنڈ اپ: ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا، گرین شرٹس کا ورلڈ ریکارڈ، انگلینڈ کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست

پاکستان خبریں خبریں

اسپورٹس راؤنڈ اپ: ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا، گرین شرٹس کا ورلڈ ریکارڈ، انگلینڈ کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ایونٹ کے میچ سنسنی خیز اور لمحات پرجوش ہوتے جا رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے اسپورٹس کی دنیا سے سب سے بڑی خبر ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی رہی یہ وہ مقابلہ تھا جس کا شائقین کرکٹ چار سال تک شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں دونوں ٹیمیں آٹھویں بار احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں اور نتیجہ حسب روایت پاکستان کی ہار کی صورت میں نکلا۔

پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوئی اور بولنگ حسب روایت چل کر نہ دی۔ گرین شرٹس کی بیٹنگ کے یوں ڈھ جانے پر حریف بھارتی کپتان بھی حیران رہ گئے جب کہ اس کے بعد تنقید کا ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ پاک بھارت ٹاکرے میں جہاں پاکستان کی شرمناک شکست پر بات ہوئی وہیں بھارت کی ہٹ دھرمی اور ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے کا بھی چرچا رہا اسی وجہ سے مودی اسٹیڈیم میں کہیں پاکستانی پرچم یا گرین شرٹس پہنے شائقین کرکٹ دکھائی نہیں دیے اس صورتحال پر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اس میچ کو آئی سی سی کے بجائے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہوم ایونٹ قرار دے دیا۔پاکستان ٹیم کو حیدرآباد دکن میں بھرپور سپورٹ ملی لیکن احمد آباد میں معاملہ اس کے بالکل برعکس رہا یہاں کوئی پاکستانی شائق نظر...

ورلڈ کپ 2007 میں کوچ باب وولمر کی ’’اچانک موت‘‘ کے بعد کیا کیا ہوا؟ سابق کرکٹرز کے سنسنی خیز انکشافات ورلڈ کپ 2011، آسٹریلیا کا 12 سالہ حکمرانی کا خاتمہ، بھارت نے اپنی سر زمین پر چیمپئن بن کر تاریخ رقم کر دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدیورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدینئی دہلی:  آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 284 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ 285...
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا ۔  285 رنر کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اکتالیسویں اوور میں 215 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔   انگلینڈ نے35 ویں اوور میں169رنز سکور کیے ہیں جبکہ اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی...
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکستورلڈ کپ: بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکستبھارت کے شیریاس ایئر 53 اور کے ایل راہول 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ گرین شرٹس کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور حسن علی نے 1 بھارتی کھلاڑی کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ گرین شرٹس نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی، گرین...
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:49:00