اسپین کی خاتون اول کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں، جب کہ افریقی ملک مراکش کے وزیر ٹرانسپورٹ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے CoronavirusOutbreak SamaaTV
Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 1 hour agoاسپین کی خاتون اول کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں، جب کہ افریقی ملک مراکش کے وزیر ٹرانسپورٹ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
اسپانوی وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون اول گومیز کو حال ہی میں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ مراکشی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر ٹرانسپورٹ ایک یورپی ملک کے سرکاری دورے پرتھے۔ واپسی پر وہ بہت زیاہ تھکن اور سر میں شدید تکلیف محسوس کررہے تھے۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 93 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم کی شاہی مصروفیات ختم کر دی گئیں، ملکہ اور شوہر شہزادہ فلپ کو ملک کے شمال میں واقعے سنڈرنگھم ہاؤس میں بھیج دیا جائے گا، ان کی رہائش گاہ تاریخی محل سے ونڈسر کے قلعے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخلاہور : مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان ایئر لائن کی 12 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایتکوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت coronavirus Kashmir
مزید پڑھ »
پاکستان کی کوروناوائرس کے خلاف کامیاب مقابلے کی وجہ کیاہے؟فواد چودھری نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کاکہنا
مزید پڑھ »
گجرات: قبرستان کی دیوار کے تنازع پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد قتلگجرات: (دنیا نیوز) قبرستان کی دیوار کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے بعد دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھ »