اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب جزیرہ فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب جزیرہ فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسکاٹ لینڈ کے ساحل سے تھوڑے فاصلے پر موجود ایک نجی جزیرہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ جزیرے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے. مزید پڑھیے: ExpressNews interesting NewsUpdate NewsAlert scotland

اسکاٹ لینڈ کے قصبے گیٹ آف فلِیٹ سے تقریباً 10 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود 25 ایکڑ کے غیر آباد ’بارلوکو جزیرے‘ کو گیلبریتھ گروپ نے آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا۔

اس جزیرے میں موسم سرما میں جنگلی حیات کے پانی پینے کے لیے صرف ایک تالاب ہے اس کے علاوہ کوئی عمارت یا سروس موجود نہیں ہے۔ لِسٹنگ ایجنسی کا کہنا تھا کہ بارلوکو جزیرہ اسپیشل سائنٹیفک انٹرسٹ کے بورگ کوسٹ سائٹ کا حصہ ہے جس کا مطلب ہے کہ برطانوی حکومت اس کے قدرتی علاقوں کی حفاظت کرتی ہے۔ لِسٹنگ ایجنٹ ڈیوڈ کوری کے مطابق خریدار کو جزیرے پر توانائی کے لیے سولر پینل یا گرڈ ٹیکنالوجی کے علاوہ کوئی ذریعہ اپنانا پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا - ایکسپریس اردوبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا - ایکسپریس اردوواقعہ نریندر مودی کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم میں حامیوں سے ملاقات کے دوران پیش آیا
مزید پڑھ »

بھارت آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاکبھارت آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاکغیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے
مزید پڑھ »

باپ بننے کے لیے سروگیسی کا منصوبہ تھا، سلمان خان - ایکسپریس اردوباپ بننے کے لیے سروگیسی کا منصوبہ تھا، سلمان خان - ایکسپریس اردوجب سے قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے تو شاید یہ ممکن نہیں رہا، بھارتی اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:18:03