پرائیوٹ اسکولز نے حکومت کی جانب سے 20 فیصد رعایت کے حکم کو چیلنج کیا تھا
سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع ختم کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق والدین کے لیے ایک اچھی سامنے آئی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے سبب اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت سے متعلق پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع ختم کردیا۔ عدالت نے حکم نامے میں کہا ہے کہ ریلیف آرڈیننس آنے کے بعد حکم امتناع کا جواز ختم ہوگیا۔ واضح رہے کہ پرائیوٹ اسکولز نے حکومت کی جانب سے 20 فیصد رعایت کے اسپیشل آرڈر کو چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے حکومت کے اسپیشل آرڈر کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یابسعودی عرب کے محکمہ صحت نے خوش خبری سنائی ہے کہ مملکت میں کرونا سے متاثر ہونے والے پچاس فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت
مزید پڑھ »
PIA to operate 20 flights from UAE to bring back 5,000 PakistanisThe Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resources Development has released the next 10-day flight schedule to repatriate Pakistanis stranded abroad in
مزید پڑھ »
سعودی عرب، 50 فیصد مریضوں نے کرونا کو شکست دے دیسعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »