اسیپشل اولمپکس ورلڈ گیمز؛ پہلے روز پاکستانی ایتھلیٹس کی سیمی فائنلز میں رسائی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اسیپشل اولمپکس ورلڈ گیمز؛ پہلے روز پاکستانی ایتھلیٹس کی سیمی فائنلز میں رسائی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ExpressNews

آج لانگ جمپ کے مینز اور ویمنز کے سیمی فائنلز ہیں اور 800 میٹر ریس کا بھی سیمی فائنل شیڈول ہے جکہ 200 میٹر کے سیمی فائلز میں بھی پاکستانی ایتھلیٹس شریک ہوں گے۔

ایتھلیٹکس کے مجموعی طور پر نو ایونٹس ہیں، جن میں چار ضرب چار سو میٹر کے مقابلے بھی ہیں۔ گیمز کے پہلے دن کی طرح دوسرے روز سوئمنگ، جمناسٹ کے مقابلے بھی ہو رہے ہیں۔ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی بھی بہت پذیرائی ہوئی۔ پاکستانی دستے کی ہیڈ آف ڈیلیگیشن رونق لاکھانی، اسپیشل اولمپک پاکستان کی ایمبسیڈر ثروگ گیلانی اور ایڈوائزر یاسمین حیدر نے بھی شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اسپیشل اولمپکس گیمز، پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کیلیے کمر کس لی، بھرپور پریکٹس - ایکسپریس اردوعالمی اسپیشل اولمپکس گیمز، پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کیلیے کمر کس لی، بھرپور پریکٹس - ایکسپریس اردوعالمی اسپیشل اولمپکس گیمز، پاکستانی کھلاڑیوں نے کمر کس لی، بھرپور پریکٹس مزید پڑھیں: SpecialOlympicsWorldGames ExpressNews
مزید پڑھ »

اولمپکس ورلڈ گیمز : وزیراعظم کا خصوصی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراولمپکس ورلڈ گیمز : وزیراعظم کا خصوصی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 میں حصہ لینے والے پاکستان کےخصوصی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔
مزید پڑھ »

برلن میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کیساتھ 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کا آغاز - ایکسپریس اردوبرلن میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کیساتھ 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کا آغاز - ایکسپریس اردواولمپیا اسٹیڈیم میں ایتھلیٹ پریڈ کے دوران ہزاروں شائقین کی جانب سے پاکستانی دستے کا فقید المثال استقبال
مزید پڑھ »

سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب، پاکستانی 137 رکنی سکواڈ کی شرکتسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب، پاکستانی 137 رکنی سکواڈ کی شرکتبرلن: (دنیا نیوز) 16 ویں سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب، ثقافتی لباس میں ملبوس پاکستان کے 137 رکنی سکواڈ کی بھرپور شرکت۔
مزید پڑھ »

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیایونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیاوزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نےآج ایک بیان میں کہا کہ یونان میں پاکستانی مشن سفیر عامر آفتاب کی سربراہی میں مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جاں
مزید پڑھ »

دو روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمیدو روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمیگزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:51:46