پاکستان ویمن ٹیم نیپال اور یو اے ای کے خلاف کامیابی کے بعد ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے
__فوٹو: اسکرین گریب
انہوں نے کہا کہ کبھی دو لیگ اسپینرز کو موقع دے رہے ہیں تو کبھی لیفٹ آرم اسپنرز کو موقع دے رہے ہیں، اسپن بولنگ ہی ہماری اسٹرینتھ ہے۔ محمد وسیم نے کہا کہ ماڈرن کرکٹ کھیلنی ہے تو ماڈرن کوچز چاہیے ہوں گے جو نئے جدید طریقے سے کام کریں، ڈیٹا بیس پر کام کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ بولنگ ہمارا مضبوط شعبہ ہے، فیلڈنگ اور بیٹنگ میں بھی بہتری نظر آرہی ہے، کیمپ میں جو سخت محنت کی تھی وہ اب کام آرہی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہماری لڑکیاں زیادہ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کریں، کنڈیشنز اسپنرز کے حق میں ہیں۔
Pakistan Cricket Women Cricket
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ندا ڈار ایشیا کپ میں بھارت کو ہرانے کیلئے پُرامیدگذشتہ ایشیا کپ کا سیمی فائنل کھیلے تھے لیکن کامیابی نہیں ملی تھی، اس بار کافی تیاری کی ہے سیمی فائنل اور فائنل جیتنے کی امیدیں نظر آرہی ہیں: کپتان
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
مزید پڑھ »
خواہش ہے میری کپتانی میں ایشیا یا ورلڈ کپ کپ جیتیں : ندا ڈارلاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ویمن ایشیا کپ میں پہلا میچ ہی بھارت سے کھیلنا ہے جس کیلئے کافی جوش ہے کیونکہ اس میچ میں کسی کو اٹھانا اور جگانا نہیں پڑتا۔ بھارت کو پہلے بھی ہرایا ہے اس بار بھی جیت کر ایشیا کپ کا آغاز شاندار انداز سے کرنا چاہیں گے۔ گذشتہ ایشیا کپ کا سیمی فائنل کھیلے تھے لیکن کامیابی نہیں ملی...
مزید پڑھ »
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان نے یو اے ای کا 104 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 14.1 اوورز میں حاصل کیا
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررسابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو اسپن باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے...
مزید پڑھ »
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »