سندھ ہائی کورٹ میں پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کو بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
دورانِ سماعت جسٹس عمر سیال نے کہا کہ پی آئی اے طیارہ حادثہ اور جعلی ڈگریوں کا معاملہ اعلیٰ سطح پر دیکھا جا رہا ہے، اس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے۔
درخواست گزار نے عدالت ِ عالیہ سے استدعا کی ہے کہ پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کے طریقہ کار کو بہتر بنایا جائے۔درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ سے یہ استدعا بھی کی ہے کہ درخواست کے فیصلے تک سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئے لائسنس کے اجراء سے روکا جائے۔واضح رہے کہ کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے انکشاف کیا تھا کہ ملک میں 264 کمرشل پائلٹوں کے لائسنس جعلی ہیں۔وفاقی وزیرِ ہوا بازی کے انکشاف کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے...
گزشتہ روز ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے مشتبہ لائسنس کی اطلاعات منظر عام پر آنے کے بعد تمام پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا تھا، یہ پاکستانی پائلٹس مقامی ایئر لائنز سے وابستہ تھے۔ ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے تشویش کا اظہار کیا تھا کہ کچھ پائلٹ ’مشتبہ‘ لائسنس استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ناسا کی منفرد ڈیوائس - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ایک کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »