اشنا شاہ کا آئی فون 15 کی قیمت پر کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

اشنا شاہ کا آئی فون 15 کی قیمت پر کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

انٹرٹینمنٹ: DunyaNews UshnaShah

امریکی موبائل کمپنی ایپل آئی فون ہمیشہ سے ہی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے اس کے فیچرز، موبائل کا ڈھانچہ اور کیمرے کا زبردست معیار سب سے زیادہ پسند کیے جانے کی وجہ ہے جب کہ فون کی سکیورٹی سے بھی لوگ مطمئن ہوتے ہیں۔

پاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت تقریباً 4 لاکھ کے قریب ہے جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا اور اس کا افتتاح تقریباً دو ماہ بعد ہوگا۔ آئی فون کالے، نیلے، سفید، ہرے، گولڈن رنگ میں تو تھا ہی لیکن آئی فون کی نئی سیریز میں ایک اور رنگ شامل کیا گیا ہے جس کے بعد آئی فون 15 نارنجی رنگ میں بھی دستیاب ہوگا جو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اشنا شاہ نے سوشل اکاؤنٹ پر اسٹوری لگائی جس میں اداکارہ نے مضحکہ خیز انداز میں آئی فون 15 کی تصویر کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ آئی فون کے لیے میں نے اپنا گردہ بیچا تھا، کیا اب کسی کو تِلی کی ضرورت ہے؟ کیا میں وہ فروخت کرسکتی ہوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 15 کی قیمت جان کر اشنا شاہ کا دلچسپ تبصرہآئی فون 15 کی قیمت جان کر اشنا شاہ کا دلچسپ تبصرہپاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت تقریباً 4 لاکھ کے قریب ہے جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا اور اس کا افتتاح تقریباً دو ماہ بعد ہوگا
مزید پڑھ »

آئی فون 15 کی قیمت جان کر اشنا شاہ کا دلچسپ تبصرہآئی فون 15 کی قیمت جان کر اشنا شاہ کا دلچسپ تبصرہآئی فون 15 کی قیمت جان کر اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔امریکی موبائل کمپنی ایپل آئی فون ہمیشہ سے ہی لوگوں کو اپنی
مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا WorldCup2023 PAKvIND BabarAzam𓃵 GrayNicolls ExpressNews
مزید پڑھ »

تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس کی شرح بڑھانے پر اتفاقتعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس کی شرح بڑھانے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرکے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس
مزید پڑھ »

ڈرامہ سیریل جھوم کی کامیابی پر عبداللّٰہ کادوانی کا نوٹڈرامہ سیریل جھوم کی کامیابی پر عبداللّٰہ کادوانی کا نوٹ'جھوم کو ملا زبردست ردِ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری محنت اور کاوشوں کو ناظرین کی جانب سے پسند کیا گیا۔' تفصیلات جانیے: DailyJang Jhoom
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچار روپے 96 پیسے بڑھائے جائیں گے، ٹیکس اور سلیبس کے ساتھ اوسطاً فی یونٹ قیمت 50 روپے تک پہنچ جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:05:31