اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.
سحری اور افطاری سمیت پورا سال مزدوروں کو مفت کھانا کھلانے والا ...اصل ٹیکس اور جمع کئے جانے والے ٹیکس میں 58 کھرب روپے کا فرق ، وزیراعظم کو آگاہ کردیا گیااسلام آبادملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔
دیگر زمروں میں ایف بی آر نے سالانہ بنیادوں پر آمدن کے فرق کا تخمینہ 16 کھرب روپے لگایا ہے۔ سیلز ٹیکس میں ریونیو کا سب سے زیادہ فرق موجود ہے اور کچھ اندازے یہ بتاتے ہیں کہ یہ سالانہ بنیادوں پر 29 کھرب روپے تک جا سکتا ہے۔ انڈر انوائسنگ اور سمگلنگ سمیت سالانہ بنیادوں پر کسٹمز میں فرق کا تخمینہ تقریباً 600 ارب روپے ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف نے اپنی تشخیصی رپورٹ میں تجزیہ کیا ہے کہ پالیسی کی سطح پر ٹیکس کا فرق بہت زیادہ نہیں اور یہ جی ڈی پی کے زیادہ سے زیادہ 12.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستان اورآئی ایم ایف کا معاہدہ طے، اگلے ماہ 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملے گیفنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لایا جائے گا
مزید پڑھ »
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئیکسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی ہے، خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری، فیبرک کی جعلی درآمدات میں ملوث پائی گئی، اور ٹیکس چھوٹ کا فائدہ اٹھا کر حکومت کو کروڑوں روپے ٹیکس ریونیو کا زبردست نقصان دیا گیا۔
مزید پڑھ »
امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانیملاقات میں ٹیکس انتظام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری کے لیے اصلاحاتی اہداف پورے کرنے سے متعلق تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث شہری اپنی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بورویل کا سہارا لے...
مزید پڑھ »