اطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی

پاکستان خبریں خبریں

اطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی ARYNewsUrdu Lockdown

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی حکومت نے آٹھ ہفتوں بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کام کی غرض سے لوگ اپنے گھر سے باہر جا سکتے ہیں۔

اطالوی حکومت نے ڈاکٹرز یا شعبہ صحت سے وابستہ افراد کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دے دی ہے، ضروریات زندگی کی چیزوں کے لیے بھی گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔ علاقے میں موجود رشتہ داروں سے ملاقات کے لیے بھی جایا جا سکتا ہے، ریسٹورنٹس اور پیزا شاپس کو ڈیلیوری کے لیے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، تاہم اکٹھا ہو کر کھانا کھانے پر پابندی برقرار رہے گی، مذہبی رسومات پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔خیال رہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ دیگر دو بڑے یورپی ممالک اسپین اور بیلجیئم میں بھی حکومت کی جانب سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا عوام نے خیر مقدم...

واضح رہے کہ یورپی ملک اٹلی دوسرا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 28,884 انسانوں کی جانیں لے چکا ہے، اور 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جن میں سے 81 ہزار مریض صحت یاب ہوئے، اور 15 سو کے قریب مریضوں کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمع | Abb Takk Newsکورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمعکورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمعکورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے، گرفتاریاںامریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے، گرفتاریاںامریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے، گرفتاریاں USA Coronavirus Deaths Climb 24Hours POTUS StateDept DeptofDefense USAO_EDOK ProtestLockdown
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرےامریکا میں کورونا سے مزید ایک ہزار 691 اموات، کئی ریاستوں میں مظاہرے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوہمیشہ کے لیے ملک بند کرکے بیٹھ نہیں سکتے، آہستہ آہستہ بندشیں کم کریں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:42:58