ان کا شمار ٹیلی ویژن کے ابتدائی ڈرامہ نگاروں اور فن کاروں میں کیا جاتا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
اردو دنیا کے ممتاز شاعر ، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی ہم سے جدا ہوگئے ، وہ کئی برس سے شگر اور گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔
اطہر شاہ خان جیدی نے لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پشاور سے سیکنڈری تک پڑھا اور پھر کراچی میں اُردو سائنس کالج سے گریجویشن کیا، بعدازاں انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی سے صحافت کے شعبے میں ماسٹرز کیا۔اطہر شاہ خان کی سپرہٹ ڈرامہ سیریلز میں انتظار فرمائیے، ہیلو ہیلو، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، آپ جناب، جیدی اِن ٹربل، پرابلم ہائوس، ہائے جیدی، کیسے کیسے خواب، بااَدب با ملاحظہ ہوشیار اور دیگر ڈرامے شامل ہیں۔2001ء میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیںپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ اسلام آباد میں انتقال کر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک گلوکار کرشن لال بھیل انتقال کرگئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد انتقال کرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اناللہ وانا الیہ راجعون،ملک کے ممتاز بزرگ عالم دین انتقال کر گئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے راہنما،جامعہ محمد یہ گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث والتفسیر، ممتاز عالم دین مفتی عبدالحمید ہزاروی
مزید پڑھ »
عرفان خان کی آخری فلم کون سی ہوتی؟عرفان کے مداح شاید ہی یہ بات جانتے ہوں کہ وہ جلد ایک ایسی فلم میں کام کرنے والےتھے جس کی کہانی عالمی وبا کے گردگھومتی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »