ٹینس اسٹار اعصام الحق کا بڑا فیصلہ۔۔۔ فیڈریشن کو بھی آگاہ کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AisamUlHaq
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کے نیوٹرل وینیو پربائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا، کہتے ہیں وہ آئی ٹی ایف کے فیصلے کیخلاف بطور احتجاج اس ماہ ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت نہیں کریں گے۔
اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کرلیا، بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے سے انکار اور اپنے فیصلے سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھی آگاہ کردیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کو لکھے گئے خط میں اعصام کا کہنا ہے کہ ڈیوس کپ کی منتقلی سے ہمارے سیکورٹی اداروں کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ اعصام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں بھارتی شہری بلاخوف و خطر کرتارپور، ننکانہ صاحب اور ٹیکسلا آرہے ہیں جبکہ برطانوی شاہی خاندان بھی پاکستان کا دورہ کرچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اعصام الحق کا ڈیوس کپ منتقل ہونے پر ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
مزید پڑھ »
ابرار الحق کا بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائی تعیانتی کا نوٹیفکیشن معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ابرار الحق کا بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹینس اسٹار کا بھارت کے خلاف ڈیوس کپ سے دست برداری کا بڑا فیصلہپاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، اعصام الحق بھارت کے خلاف احتجاجاً ڈیوس کپ ٹائی سے دست بردار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »