نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید
سخت بنائیں گے۔ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ماضی میں 5 مرتبہ گرفتار ہونے والا ملزم ڈاکٹر فواد اب تک 328 مریضوں کے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرچکا ہے، ملزم کی رہائی کیلئے پولیس پر دباؤ ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ملزم نجی رہائش گاہوں میں عارضی آپریشن تھیٹر بناتا اور بیرون ملک سے آئے مریضوں سے ایک کروڑ روپے تک فیس وصول کرتا تھا، کوشش کریں گے کہ اس مکروہ دھندے میں...
تمام ملزم کیفر کردار تک پہنچیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کی روک تھام کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن اور انسانی اعضا کی پیوندکاری کے حوالے سے بنائی جانے والی اتھارٹی بھی فعال کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہے، ایسے خطرناک جرائم میں ملوث افراد کی بیخ کنی کیلئے قوانین میں تبدیلی ضروری ہے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس پارٹی کیلئے 5 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے
مزید پڑھ »
میوہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز مہیا ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کریں گے: محسن نقویایک اور وعدہ پورا‘ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ابن سینا ریڈنگ روم اور کیفے ٹیریا کا افتتاح
مزید پڑھ »
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں وہ اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »