چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس آج گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی شرکت کریں گے
اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگااعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلئے رولز بنانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے دیگر ممبران بھی شریک ہونگے.اجلاس میں مجوزہ جوڈیشل کمیشن رولز 2024 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ جوڈیشل کمیشن رولز 2024 بننے کے بعد ججز کی تقرریاں کی جائیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں 24 ججز تعینات ہونے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اس وقت 36 ججز کام کر رہے ہیں جبکہ 60ججز ہونے چاہیں،پشاور ہائی کورٹ میں 17ججز کی تعیناتیاں ہونی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج صبح دس بجے ہوگا، سیکیورٹی صورت حال پر رپورٹ پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »
فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہواآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
مزید پڑھ »
غزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہاقوام متحدہ نے انسداد پولیو مہم کیلیے 7 روز کی جنگی بندی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گےچینی وزیر اعظم شرکت کیلیے 14 اکتوبر کو اجلاس میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے
مزید پڑھ »
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
بلوچستان میں 18 سال سے کم عمر میں شادیوں کی شرح 45 فیصد قراربلوچستان میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کا رجحان زیادہ ہے: بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن
مزید پڑھ »