افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے: مراد علی شاہ ويڈيو لنک: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار 1924 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، افسوس سے بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 396 ہوگئی ہے، 227 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جس میں 39 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ سندھ میں اس وقت 13723 مریض زیرعلاج ہیں، 12146 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں،661 مریض آئیسولیشن سینٹرز میں زیرعلاج ہیں، 916 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ سندھ کے دیگر صوبوں کا کورونا احوال بیان کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ حیدرآباد میں 32، شکارپور میں 21، لاڑکانہ میں 20، سکھر میں 19، گھوٹکی میں18 اور جیکب آباد میں 11 مزید کیسز ظاہر ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وینٹی لیٹرز کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخواجمل وزیر نے کہاہے کہ حیات آباد میں میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،پیرامیڈیکل سٹاف ممبر
مزید پڑھ »
عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دوران بھی وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی، سابق صدر
مزید پڑھ »
بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »