افسوس عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے: ایمان مزاری

پاکستان خبریں خبریں

افسوس عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے: ایمان مزاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔ DailyJang

ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو 1 ہفتے میں 3 بار گرفتار کیا گیا، آج عدالت نے میری والدہ کے لیے دوسرا ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دیا ہے۔ایمان مزاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔

واضح رہے کہ آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاریعمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری‏افسوس ہوا عمران خان نے میری والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا، ایمان مزاری
مزید پڑھ »

عمران خان نے کارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی جس کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا:احسن اقبالعمران خان نے کارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی جس کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا:احسن اقبالنارروال : (دنیانیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی اور اس زہرآلود سیاست کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔
مزید پڑھ »

کراچی سے گرفتار 177 کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوکراچی سے گرفتار 177 کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوکراچی سے 190 کارکنوں اور 300 عام شہریوں کو گرفتار کیا گیا، عدلیہ کارکنوں اور عوام کو انصاف دے، پی ٹی آئی کراچی
مزید پڑھ »

پنجاب: 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہوگئیپنجاب: 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہوگئیلاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شرپسندوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، رات گئے بھی رہنماؤں اور کارکنوں کےگھروں پر چھاپے مارےگئے، پولیس ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:16:59