افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا

پاکستان خبریں خبریں

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

خبریں ہیں کہ سنجے دت کو علاج کیلئے فوری طور پر امریکا لے جانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق انھیں پھپھڑوں کا کینسر لاحق ہے۔ سنجے دت کے انتہائی قریبی دوست نے میڈٰیا کو بتایا کہ ان کے اہلخانہ ان دنوں دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔

دوسری جانب سنجے دت نے خود ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ وہ میڈیکل ٹریٹمنٹ کی غرض سے اپنے کام سے کچھ عرصہ کیلئے دوری اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں یہ تو نہیں بتایا کہ انھیں کیا بیماری لاحق ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس وقت میرے اہلخانہ اور دوست میرے ساتھ ہیں، میں اپنے تمام مداحوں اور خیر خواہوں سے کہتا ہوں کہ وہ غیر ضروری قیاس آرائیوں سے اجتناب کریں، میں بہت جلد ان کے درمیان میں ہونگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ کے ایک ارب صارفین کے لیے انتہائی تشویشناک خبراینڈرائیڈ کے ایک ارب صارفین کے لیے انتہائی تشویشناک خبراینڈرائیڈ کے ایک ارب صارفین کے لیے انتہائی تشویشناک خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

پاکستان کے کس شہرکی عوام سب سے مہنگا آٹا کھانے پر مجبور ہے؟غربت سے پریشان عوام کے لیے افسوسناک خبرپاکستان کے کس شہرکی عوام سب سے مہنگا آٹا کھانے پر مجبور ہے؟غربت سے پریشان عوام کے لیے افسوسناک خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی ادارہ شماریات کا آٹے کی قیمت سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:39:14