افغان طالبان اور امریکہ کاامن معاہدہ ، بالآخر حامد کرزئی بھی بول پڑے، اعتراف کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

افغان طالبان اور امریکہ کاامن معاہدہ ، بالآخر حامد کرزئی بھی بول پڑے، اعتراف کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

کابل /اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل

میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،افغانستان میں پاکستان کے اثر ورسوخ سے آگاہ ہیں یہ ایک حقیقت ہے، چاہتے ہیں پاکستان اسے افغانستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے استعمال کرے، افغانستان میں امن معاہدے کے نفاذ میں بھی پاکستان اور پڑوسی ممالک کا کردار رہیگا،ماضی میں پاکستان نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی،دونوں ممالک کے درمیان بداعتمادی کا خاتمہ ضروری ہے، اعتماد کی بحالی کیلئے نیک نیتی چاہئے، پاکستانی حکومت کی نیت مثبت ہو جائے تو افغانستان کی جانب سے مثبت جواب...

کابل میں اپنی رہائشگاہ پر پاکستانی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی نے کہا کہ اگر حکومت پاکستان نے مجھے پاکستان کے دورے کی دعوت دی تو میں بڑی خوشی کے ساتھ جلد پاکستان کا دورہ کرونگا۔ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے روابط کے خواہاں ہیں، اسلام آباد مجھے بہت پسند ہے اور مجھے ابھی تک مارگلہ ہلز یاد ہیں، مجھے کوئٹہ اور لاہور بہت پسند ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مجھے دو مرتبہ پاکستان کے دورے کی دعوت دی تھی اور میں آنے کیلئے بھی تیار تھا لیکن پاکستان میں خراب حالات کی وجہ سے دورہ نہیں کرسکا،...

پاکستان اور افغانستان کے عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات بہت اچھے ہیں۔ پاکستانیوں نے جس طریقے سے افغان مہاجرین کو پناہ دی تھی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور ہم اس پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان کچھ ایسے حالات پیدا ہوگئے تھے جس سے افغانستان کی حکومت ناراض ہوگئی تھی لیکن پاکستانی عوام سے ہماری کبھی ناراضی نہیں رہی۔ ہماری ناراضی اداروں سے تھی۔سپریم کورٹ نے دہشتگردوں کی رہائی کے عدالتی فیصلے کےخلاف اپیلوں پر تمام مجرموں کی جرائم کی نوعیت اور دیگر تفصیلات طلب...

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی۔ اب جب پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے تو ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس پر خوش ہیں۔ یہ پاکستان نے اچھا کام کیا ہے۔ جب پاکستان فیصلہ کرے کہ وہ افغانستان کے ساتھ اچھے، متمدن اور باعزت تعلقات رکھنا چاہتا ہے تو افغانستان پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائے گا اور دونوں ممالک مل کر اپنے نوجوانوں اور عوام کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھائینگے اور یہ علاقے کیلئے بھی نیک شگون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Andleeb Abbas : عندلیب عباس :- افغان امن معاہدہ : امکانات اور خدشاتAndleeb Abbas : عندلیب عباس :- افغان امن معاہدہ : امکانات اور خدشاتRead afghan aman muahida: imkanat or khadshat Column by Andleeb Abbas that is originally published on, Sunday 08 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ مشن کا افغان امن مذاکرات میں خواتین کی شرکت کا مطالبہاقوام متحدہ مشن کا افغان امن مذاکرات میں خواتین کی شرکت کا مطالبہاقوام متحدہ مشن کا افغان امن مذاکرات میں خواتین کی شرکت کا مطالبہ InternationalDay WomensDay WomensDay2020 UnitedNations Demanded AfghanPeaceProcess Women UN
مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند، افغان سرحد کی بندش میں ہفتے کی توسیعپاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند، افغان سرحد کی بندش میں ہفتے کی توسیعکرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند ہے، پاک افغان سرحد کی بندش میں بھی ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازعافغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازعافغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع Afghan Presidential Rival Abdullah Postpones Inaugural Plan ARG_AFG moiafghanistan ashrafghani MoDAfghanistan AshrafGhani DrabdullahCE Afghanistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بندکرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بندکرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بند SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:44:17