افغان صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے

پاکستان خبریں خبریں

افغان صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

افغانستان: صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے

افغانستان کے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر اشرف غنی نے انتخابات معمولی برتری سے جیتے تھے تاہم عبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا تھا کہ انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کی گئی ہے۔

ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ جو ایک سابق آنکھوں کے سرجن بھی ہیں نے معاہدے کی تقریب کے بعد ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ معاہدے ملک میں ایک ’مزید مشترکہ، جوابدہ اور قابل انتظامیہ‘ تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔ اور اب ہمیں بحیثیت قوم ایک ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے اور ایسے حل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے جو عملی ہیں۔‘3/4 As we commit to form a more inclusive, accountable& competent administration, we are also reminded of the hard lessons to respect laws, fight the Coronavirus, fraud, injustice & corruption.

ان مذاکرات کا مقصد جنگ کے خاتمے کی طرف ایک قدم تھا، لیکن طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکام قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے مطالبے غیر معقول ہیں۔بی بی سی کی عالمی امور کی چیف نامہ نگار لیسی دوسیٹ نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام ابھی تک گذشتہ ہفتے ہسپتال کے زچگی وارڈ میں حاملہ ماؤں اور نوزائیدہ بچوں پر ہونے والے ناقابل تصور حملے دوچار ہیں اور اس تاریکی میں روشنی کی کسی بھی کرن کا خیرمقدم کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارروانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »

افغانستان: اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ کے مابین ’اقتدار میں اشتراک‘ کا معاہدہ - World - Dawn Newsافغانستان: اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ کے مابین ’اقتدار میں اشتراک‘ کا معاہدہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان میں سیاسی ڈیڈ لاک ختم، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدہافغانستان میں سیاسی ڈیڈ لاک ختم، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدہکابل: (دنیا نیوز) افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدہ طے پا جانے کے بعد سیاسی ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 14:55:20