کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ کل مصدقہ مریضوں کی تعداد 13ہزار659ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف افغان صدر اشرف غنی نے کورونا
وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی ہے۔
افغانستان کی وزارت عوامی صحت کے ترجمان توحید شاکوہ مند نے کہاہے کہ وزارت نے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 623نئے مصدقہ کیسز کا اندراج کیا ہے۔عہدیدار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نوول کروناوائرس کے باعث 11مریض ہلاک ہوگئےجس کےبعد فروری میں بیماری کی وبا پھوٹنے سےاب تک ہلاکتوں کی تعداد264ہوگئی ہے۔ترجمان نےمزید بتا یا کہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 50مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کل صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 ہزار 259ہوگئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ اسمبلی کے 2 ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس سے1260 اموات، کیسز61,227 ہوگئےپاکستان میں کورونا وائرس سے1260 اموات، کیسز61,227 ہوگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
حافظ آباد: بینک کے7 ملازمین میں کرونا وائرس کی تشخیصحافظ آباد: بینک کے7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1103 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کرونا سے لڑتے غریب ممالک کو قرضوں میں رعایت دینی چاہیے،انتونیوگوتریسکورونا سے لڑتے غریب ممالک کو قرضوں میں رعایت دینی چاہیے،انتونیوگوتریس ARYNewsUrdu UN COVID19
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا ایک دن میں 5 ہزار جانیں نگل گئی، سوا لاکھ نئے کیسزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 81 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 59 لاکھ 9 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »