کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں طالبان کےحملوں اورجھڑپوں کےدوران 14سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 19 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق
May 28, 2020 | 18:16:PM
کابلافغانستان میں طالبان کےحملوں اورجھڑپوں کےدوران 14سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 19 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبائی افغان حکومت کی ترجمان واحدہ شاہکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے واقعہ میں مشرقی صوبہ پروان میں جھڑپوں کے دوران افغان علاقائی فوج کے 7اہلکار اور 1 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 1 فوجی زخمی ہوگیا۔ترجمان نے کہاکہ ضلع سیاگرد میں مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا2بجے لڑائی شروع ہوئی، 1 فوجی زخمی ہوا جبکہ طالبان کی جانب سے 2فوجیوں کو پکڑ لینے کا شبہ ہے۔افغان علاقائی فوج کو دور دراز علاقوں میں دیہاتوں اور اضلاع کے تحفظ کے لئے تعینات کیا گیا ہے جہاں قومی فوج کی محدود...
کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا ، دراصل وائس ریکارڈر میں پائلٹس کی آپس میں گفتگو کے علاوہ کیا چیز محفوظ ہوتی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں صوبائی پولیس ترجمان محب اللہ محب نے میڈیا کو بتایا کہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جو کہ صوبائی دارالخلافہ فراح شہر کے مضافات میں واقع ریگی نامی گاں میں موجود ہے۔ جھڑپ کی جگہ پر موجود خون کے نشانات سے پتہ چلتا ہے کہ جنگجوؤں کا بھی جانی نقصان ہوا ہے۔صوبہ میں جو کہ سکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوں کے مابین کئی برسوں سے شدید جھڑپوں کا منظر پیش کرتا آیا ہے یہاں زخمی پولیس اہلکاروں کو جنگجوں کی جانب سے غالبا پکڑا کیا گیا تھا ۔یہ جھڑپ طالبان جنگجوؤں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں عید پر مرغی کے انڈے لڑانے کے دلچسپ مقابلے
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »