افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

عید کے موقعے پر جنگ بندی کے دوران افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا

صدر اشرف غنی نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ان افغان افواج جنگ بندی کی شرائط کا احترام کریں گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ طالبان قیدیوں کی رہائی جدبہِ خیر سگالی کے تحت کیا گیا ہے اور وہ مزید مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

رواں ماہ کے شروع میں دارالحکومت کابل میں زچگی کے وارڈ پر حملے کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی۔ اگرچہ طالبان نے اس میں ملوث ہونے سے انکار کیا لیکن اس نے صدر غنی کو طالبان کے ساتھ ساتھ دیگر گروہوں کے خلاف بھی جارحانہ کاروائیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی ترغیب دی۔ رواں ماہ کے شروع میں افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبد اللہ نے اقتدار میں اشتراک کے معاہدے پر دستخط کیے جس سے کئی مہینوں سے جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال کا خاتمہ ہوا۔امریکہ اور طالبان کے ذریعہ طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن قائم کرنا ہے جس کے تحت اس 18 سالہ جنگ کا اختتام ہو سکے گا جو امریکی قیادت میں بین الاقوامی افواج نے اسلام پسند گروپ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے شروع کی...

امریکہ نے طالبان کے خلاف پابندیاں ختم کرنے اور اس گروپ کے خلاف اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ علیحدہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے بھی کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیاہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوشوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریپی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریشہر قائد میں گزشتہ روز آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت مسافر طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »

دبئی حکومت کی پاکستانیوں کے انخلاء کی پیشکشدبئی حکومت کی پاکستانیوں کے انخلاء کی پیشکشدبئی حکومت نے پاکستانیوں کا فوری انخلاء کرنے کی حکومت پاکستان کو پیشکش کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازتسعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازتسعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازت SaudiArabia EidUlFitr Mosques Allowed CoronaVirus PrecautionaryMeasures KingSalman KSAMOFA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 13:19:42